انور محمود خالد کا تعارف
ہوئے اسیر تو پھر عمر بھر رہا نہ ہوئے
ہمارے گرد تعلق کا جال ایسا تھا
نام:انور محمودخالد، ڈاکٹر، تخلص:خالد۔ولادت یکم مارچ ۱۹۴۰ء ، گجرات۔ گورنمنٹ کالج، فیصل آباد میں اردو کے پروفیسر کے عہدے پر فائز رہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:347