نام رونق علی شاہ۔ علامہ ، انور تخلص۔ ۱۰؍مئی ۱۹۰۱ء کو پاک پٹن میں پیدا ہوئے۔ دیوبند، ضلع سہارن پور ان کا وطن تھا۔ جیب حسن وحشی دیوبندی سے تلمذ حاصل تھا۔ ۱۳؍اگست ۱۹۸۵ء کو دیوبند میں انتقال کرگئے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:361
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.