انور شادانی
غزل 12
اشعار 2
ترے اس پھول سے چہرے نے اب کے
مرے زخموں کو مہکایا بہت ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میری نگاہ شوق کا جادو بھی کم نہیں
آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھا نہ کیجئے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے