عقیل شاہ
غزل 10
اشعار 2
دیکھے نہ فقیری کو کوئی شک سے ہماری
دیوار میں در بنتا ہے دستک سے ہماری
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
زوال عمر میں کعبے کی آرزو کیسی
عقیلؔ رات گئے کیا کسی کے گھر جانا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے