Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aqib Sabir's Photo'

عاقب صابر

1994 | دلی, انڈیا

معاصر نوجوان شاعروں میں اہم، غزل کی شاعری میں ایک منفرد آواز، اپنی خوبصورت آواز اور شعر پڑھنے کے الگ انداز کے لیے بےپناہ مقبول

معاصر نوجوان شاعروں میں اہم، غزل کی شاعری میں ایک منفرد آواز، اپنی خوبصورت آواز اور شعر پڑھنے کے الگ انداز کے لیے بےپناہ مقبول

عاقب صابر

غزل 8

اشعار 2

جو بھی ہے دل میں آپ کے کھل کر بتائیے ہمیں

کہتے ہیں آپ ٹھیک ہیں رہتے ہیں بے قرار سے

پھر وہی خواب وہی ضد نہیں عاقب صابرؔ

ہم اصولوں سے بغاوت نہیں کرنے والے

 

ویڈیو 7

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
مزاح
اب کے تجدید_وفا کا نہیں امکاں جاناں

عاقب صابر

بیساکھی

مری نظروں میں عاقب صابر

مجھ سے پہلے

مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے عاقب صابر

اعتراف

اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہو عاقب صابر

رقیب سے!

آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے عاقب صابر

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ شعرا

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے