Asad Bhopali's Photo'

اسد بھوپالی

1921 - 1990 | بھوپال, ہندوستان

فلم نغمہ نگار

فلم نغمہ نگار

غزل 13

اشعار 15

اتنا تو بتا جاؤ خفا ہونے سے پہلے

وہ کیا کریں جو تم سے خفا ہو نہیں سکتے

ایسے اقرار میں انکار کے سو پہلو ہیں

وہ تو کہیے کہ لبوں پہ نہ تبسم آئے

حالات نے کسی سے جدا کر دیا مجھے

اب زندگی سے زندگی محروم ہو گئی

جب ذرا رات ہوئی اور مہ و انجم آئے

بارہا دل نے یہ محسوس کیا تم آئے

یہ آنسو ڈھونڈتا ہے تیرا دامن

مسافر اپنی منزل جانتا ہے

کتاب 2

مونوگراف اسد اللہ خان اسد بھوپالی

 

2017

روشنی، دھوپ، چاندنی

 

1995

 

تصویری شاعری 2

نہ بزم اپنی نہ اپنا ساقی نہ شیشہ اپنا نہ جام اپنا اگر یہی ہے نظام_ہستی تو زندگی کو سلام اپنا

 

آڈیو 5

جب ذرا رات ہوئی اور مہ و انجم آئے

جب زندگی سکون سے محروم ہو گئی

گراں گزرنے لگا دور_انتظار مجھے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"بھوپال" کے مزید شعرا

  • کیف بھوپالی کیف بھوپالی
  • نصرت مہدی نصرت مہدی
  • اختر سعید خان اختر سعید خان
  • منیر بھوپالی منیر بھوپالی
  • پروین کیف پروین کیف
  • احمد کمال پروازی احمد کمال پروازی
  • بختیار ضیا بختیار ضیا
  • ڈاکٹر اعظم ڈاکٹر اعظم
  • رشمی صبا رشمی صبا
  • شاہد بھوپالی شاہد بھوپالی