Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Asar Akbarabadi's Photo'

اثر اکبرآبادی

کناڈا

شاعر اور انجینئر ہیں، کویت میں اردو شاعری اور ادبی سرگرمیوں کو فروغ دیا

شاعر اور انجینئر ہیں، کویت میں اردو شاعری اور ادبی سرگرمیوں کو فروغ دیا

اثر اکبرآبادی

غزل 2

 

اشعار 13

الفت کا ہے مزہ کہ اثرؔ غم بھی ساتھ ہوں

تاریکیاں بھی ساتھ رہیں روشنی کے ساتھ

  • شیئر کیجیے

کتنا مشکل ہے خود بخود رونا

بے خودی سے رہا کرے کوئی

  • شیئر کیجیے

ہے عجب سی کشمکش دل میں اثرؔ

کس کو بھولیں کس کو رکھیں یاد ہم

  • شیئر کیجیے

زندگی تجھ سے یہ گلا ہے مجھے

کوئی اپنا نہیں ملا ہے مجھے

  • شیئر کیجیے

فکر جہان درد محبت فراق یار

کیا کہئے کتنے غم ہیں مری زندگی کے ساتھ

  • شیئر کیجیے

کتاب 2

 

Recitation

بولیے