آشا پربھات: پیدائش_رکسول، مشرقی چمپارن، بہار ۔21 جولائ ۔1958_
ہندی اور اردو ادب کی ایک معروف شخصیت۔افسانہ نگار ۔ ناول نگار ,شاعتہ اور مترجم ہیں ۔
تصانیف___" دریچے " (ہندی نظموں کا مجموعہ
"دھند میں اگا پیڑ " (ہندی_اردو ناول)_
"مرموز" ( شعری مجموعہ، اردو)
"جانے کتنے موڑ" ( ناول ہندی،اردو )
"میں اور وہ " ( ناول ہندی )
"کیسا سچ " (افسانوی مجموعہ، ہندی)
" وہ دن " ( افسانوی مجموعہ، اردو)
" آج کی اردو کہانی " ( مترجم اردو افسانوں کا مجموعہ) _
"آج کے ہندی افسانے " ( مترجم ہندی افسانوں کا مجموعہ)
"ساحر سمگر "( ساحر لدھیانوی کی کلیات کا ہندی ترجمہ)
"میں جنک نندنی" ( ناول ہندی )
"اسے وہم ہی رہنے دو " ( افسانوی مجموعہ، اردو)
بہار اردو اکادمی نے کئ بار ایوارڈس وارڈس سے نوازا ۔اس کے علاوہ ہندی ادب کے لئے متعدد اعزازات مل چکے ہیں ۔