آصف بلال، جن کا اصل نام محمد آصف نواز ہے، 28 دسمبر 2002 کو اتر پردیش کے ضلع سدھارتھ نگر کے ایک چھوٹے سے گاؤں، سنگرام پور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی وطن میں حاصل کرنے کے بعد، انہوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی اے مکمل کیا۔ اس وقت وہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ایم اے کے طالب علم ہیں۔