نام محمد اسلم انصاری اور تخلص اسلم ہے۔۳۰؍اپریل ۱۹۳۹ء کو ملتان میں پید اہوئے۔ گورنمنٹ کالج، ملتان میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز رہے۔ ا ن کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’’خواب و آگہی‘‘(منظومات)، ’’اقبال عہد آفریں‘‘، ’’کافیات‘‘(خواجہ فرید کی کافیوں کا منظوم ترجمہ)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:338
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n84122943