Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Asra Rizvi's Photo'

اسریٰ رضوی

1993 | لکھنؤ, انڈیا

اسریٰ رضوی کا تعارف

اصلی نام : اسریٰ رضوی

پیدائش : 05 Dec 1993 | بھیکھپور, بہار

نام شمیم فاطمہ اسریٰ 5 دسمبر 1993 میں سیوان ضلع کے گاؤں علی نگر بھیک پور میں ولادت ہوی ابتدائ تعلیم گھر میں اور پاس کے سرکاری مڈل اسکول میں ہوئ اور پھر قریبی ایس ٹی ڈی کالج سے انٹر کے بعد 2010 میں لکھنوں میں سکونت اختیار کی اور لکھنؤ ینورسٹی سے بی اے اور ایم کیا شاعری کا شوق بچپن سے تھا مگر ایم کے دوسرے سمسٹر میں شدت اختیار کر گیا اور نانی کے انتقال پر پہلی غزل 2013 کے اواخر میں لکھی.

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے