عطا تراب 7 جنوری 1977 کو پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کی شاعری پاکستان اور بھارت کے اہم ادبی رسائل میں شائع ہو چکی ہے۔وہ ایک ٹیلی ویژن میزبان بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی شاعری کی کتاب جس کا عنوان "بارش میں شریک" دسمبر 2012 میں شائع ہوئی۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.