تخلص : 'ایوب فہمی'
اصلی نام : محمد ابوب صدیقی
پیدائش : 30 Jun 1923 | بلیا, اتر پردیش
سچی خوشی کی آس نہ ٹوٹے دعا کرو
جھوٹی تسلیوں سے بہلتے رہا کرو
نام محمد ایوب صدیقی، قلمی نام ایوب فہمی۔ولادت ۳۰؍جون۱۹۲۳ء ضلع بلیا(یوپی) بھارت۔ تلمیذ نشور واحدی، مجنوں گورکھ پوری اور فراق گورکھ پوری ۔ ڈپٹی سکریٹری ، وزارت صنعت، حکومت پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔ موجودہ مسکن کراچی ۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:148