Azeem Haider Syed's Photo'

عظیم حیدر سید

1971 | کراچی, پاکستان

غزل 14

اشعار 16

دینے والے تو مجھے نیند نہ دے خواب تو دے

مجھ کو مہتاب سے آگے بھی کہیں جانا ہے

اسی لیے تو ہار کا ہوا نہیں ملال تک

وہ میرے ساتھ ساتھ تھا عروج سے زوال تک

تو نے بھی سارے زخم کسی طور سہ لیے

میں بھی بچھڑ کے جی ہی لیا مر نہیں گیا

آڈیو 5

اب سوچئے تو دام_تمنا میں آ گئے

ایسا علاج_حبس_دل_زار چاہئے

ایسی بھی کہاں بے_سر_و_سامانی ہوئی ہے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"کراچی" کے مزید شعرا

  • حمیرا راحتؔ حمیرا راحتؔ
  • توقیر تقی توقیر تقی
  • نینا عادل نینا عادل
  • ساقی امروہوی ساقی امروہوی
  • سیمان نوید سیمان نوید
  • ریحانہ روحی ریحانہ روحی
  • سلمان ثروت سلمان ثروت
  • عمران شمشاد عمران شمشاد
  • احمد سلمان احمد سلمان
  • محمد احمد محمد احمد