عظیم مرتضی کا تعارف
آج تک یاد ہے وہ شام جدائی کا سماں
تیری آواز کی لرزش ترے لہجے کی تھکن
نام عظیم مرتضیٰ ولادت۱۳؍ستمبر ۱۹۲۳ء لاہور۔ بچپن سوجان پور، بھارت میں گزرا۔زرعی ترقیاتی کارپوریشن پاکستان سے منسلک رہے۔ وفات ۱۹۸۳ء۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:150