تخلص : 'عریاں'
اصلی نام : بابا طاہر ہمدانی
پیدائش :همدان
وفات : همدان
بابا طاہر عریاں ہمدانی فارسی زبان کا شاعر و صوفی منش بزرگ ہیں۔ ان کی شہرت ان کے بیباکانہ انداز زندگی اور ان کی تصوف کے رنگ میں رنگی رباعیات ہیں جو فارسی زبان کے ایک مشہور لہجہ جسے زبان لری بھی کہا جاتا ہے۔