Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Badnam Nazar's Photo'

بدنام نظر

1941 - 2023 | شیخ پورہ, انڈیا

بدنام نظر

غزل 20

نظم 13

قطعہ 1

 

دوہا 5

آنسو سے ندی بنے ندی سمندر جائے

پربت کا رونا مگر کوئی دیکھ نہ پائے

  • شیئر کیجیے

کھیل سیاست کا بلی سے اب تو سیکھا جائے

چوہوں کے وہ پران لے پر ماسی کہلائے

  • شیئر کیجیے

یا بچے جنتی رہے یا ساس کی گالی کھائے

بیٹی جب بہو بنے اک پل چین نہ پائے

  • شیئر کیجیے

جنت اور جہنم کا ریل کھیل دکھلائے

اک ڈبے میں آگ رہے دوجا برف جمائے

  • شیئر کیجیے

کیوٹ چپو ہاتھ لئے اچرج میں پڑ جائے

شاعر کاغذ کی نیا کیسے پار لگائے

  • شیئر کیجیے

کتاب 5

 

"شیخ پورہ" کے مزید شعرا

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے