بال مکند بے صبر کے اشعار
رخصت ہوا وہ اشک ہمارے نکل آئے
خورشید کے چھپتے ہی ستارے نکل آئے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
مدعا گر ہے تو یہ ہے عاشق دلگیر کا
اشک میں ہونا اثر کا آہ میں تاثیر کا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ