نام سعید شیخ، تخلص بنے ؔمیاں جوہر ۔بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں ناسک کے ایک اسکول میں اردو کے مدرس تھے۔شمالی ہند کے بچوں کے رسائل میں ان کا کلام اکثر شائع ہوتا تھا۔”گل بوٹے“ ان کی بچوں کی نظموں کی کتاب انیس سو چھتیس میں شائع ہوئی تھی۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.