بانو طاہرہ سعید
غزل 15
نظم 12
اشعار 3
کارواں جن کا لٹا راہ میں آزادی کی
قوم کا ملک کا ان درد کے ماروں کو سلامؔ
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
تڑپنا گنگنانا آہ بھرنا دشت پیمائی
دل شاعر کی کچھ رنگینیاں ہیں میرے حصے میں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
طاہرہؔ تلخیٔ دوراں کی شراب رنگیں
تیری غزلوں میں رچی ہے تجھے معلوم نہیں
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے