Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

بشیرالنساء بیگم بشیر

1915 - 1972 | حیدر آباد, انڈیا

بشیرالنساء بیگم بشیر کا تعارف

تخلص : 'بشیر'

اصلی نام : بشیرالنساء بیگم

پیدائش :حیدر آباد, تلنگانہ

وفات : 20 Feb 1972 | حیدر آباد, تلنگانہ

بشیر النساء بیگم بشیرؔ، حیدر آباد میں 1915 میں پیدا ہوئیں اور  1972 میں وہیں وفات پائی۔  انیس سو ستائیس سے شاعری کا آغاز کیا۔  ایک متمول اور معززگھرانے سے تعلق رکھتی تھیں،اپنے زمانے میں حیدر آبادکی علمی، ادبی اور تہذیبی زندگی میں بہت فعال تھیں۔ان کی شاعری پر اقبال کی گہری چھاپ تھی۔ نظموں کے علاوہ غزلیں، قصائد اور مرثیے بھی لکھے ہیں۔ ان کا ضخیم شعری مجموعہ ”آبگینہ  ئ شعر“ انیس سو اڑتالیس میں شائع ہوا تھا۔ اسکے علاوہ ان کی کئی طویل نظمیں کتابچے کی شکل میں بھی شائع ہوئی ہیں: ”نقوش کامل“،  ”جانباز ملت“اور ”رافت سلطانی“۔

موضوعات

Recitation

Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

Register for free
بولیے