Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Bismil Sabri's Photo'

بسمل صابری

1937

پاکستانی معروف شاعره

پاکستانی معروف شاعره

بسمل صابری کا تعارف

تخلص : 'بسمل صابری'

اصلی نام : بسم الله بیگم صابری

پیدائش : 17 Jul 1937 | ساہیوال, پنجاب

LCCN :n2013205565

اب وعدۂ فردا میں کشش کچھ نہیں باقی

دہرائی ہوئی بات گزرتی ہے گراں اور

اصل نام بسم اللہ بیگم صابری اور تخلص بسملؔ صابری ہے وہ ١٧؍جولائی ١٩٣٧ء  کو منٹگمری،ساہیوال ( پاکستان ) میں پیدا ہوئیں ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم ساہیوال سے جبکہ اعلی تعلیم لاہور سے حاصل کی وہاں سے فراغت کے بعد گورنمنٹ گرلز کالج ساہیوال میں بطور لیکچرر مقرر ہوئیں ۔  وہاں سے پروفیسر کی حیثیت سے سبکدوش ہوئیں ۔  بسمل صابری نے متعدد بیرون ملک میں بین الاقوامی مشاعروں میں شرکت کی ۔ قیام پاکستان سے قبل ان کا شمار برصغیر کی صف اول کی خواتین شاعرات میں ہوتا تھا  ۔  بسمل صابری کے اب تک 5 شعری مجموعے اور ایک  نثری کتاب شائع ہو چکی ہے ۔ ان کے شعری مجموعوں میں، پانی کا گھر، یادوں کی بارشیں، روشنیوں کے رنگ، رس کی پھوہار اور ایک نعتیہ شعری مجموعہ " بیاضِ نظر " شامل ہیں

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے