تخلص : 'جلیس'
اصلی نام : برہما نند جلیس
پیدائش : 28 Jan 1930 | روہتک, ہریانہ
وفات : 26 Mar 1999 | دلی, انڈیا
جناب برہما نند جلیس
جناب برہما نند جلیس ؔ صاحب روہتک میں 28جنوری 1930میں پیدا ہوئے اور ان کا سلسلہ تلمذ پہلے منوہر سہائے صاحب انورؔ اور منشی تلوک چند محرومؔ سے تھا اب قبلہ جوشؔ ملسیانی کے شاگر و رشید ہیں۔