Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

بشریٰ سعید کا تعارف

بشریٰ سعید شاعری کا آغاز تقریبا20 سال پہلے کیا۔ نثری نظمیں کہتی ہیں جو معاشرے کے بنیادی مسائل کی موثرعکاسی کرتی ہیں۔ درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ نظموں کے دو مجموعے شائع ہوچکے ہیں:  ’میں کہنا چاہتی ہوں‘(2012) اور ’باتیں‘ (2017). تیسری کتاب جو مضامین پر مشتمل ہے زیر ترتیب ہے۔ اس کے علاوہ سن دوہزار چودہ میں آرمی پبلک اسکول پشاور میں ہوئےانسانیت سوز حملے پر مختلف شعرا کی لکھی ہوئ نظموں اور غزلوں کو یکجا کرکے ‘‘رنگ لائے گا لہو شہیدوں کا‘‘ کے عنوان سے مرتب کیا ہے۔ بشری کو انمجن تقدیسِ ادب ہیوسٹن کی طرف سے بیسٹ شاعرہ کا ایوارڈ ملا ہے، اس کے علاوہ بھی کئ ایوارڈ سے نوازی گئ ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے