ڈی ۔ راج کنول کا تعارف
اصلی نام : ڈی ۔ راج کنول
پیدائش : 05 Mar 1923 | سلطان پور لودی, پنجاب
جناب ڈی راج کنول
کنول صاحب 5 مارچ 1923 ء کو قصبہ سلطانپور لودھی میں جو سابقہ کپورتھلہ ریاست میں تھا متولد ہوئے۔ موصوف نہ صرف انگریزی زبان میں ایم .اے ہیں بلکہ تواریخ میں بھی ایم. اے کی اعلیٰ ڈگری کے حامل ہیں۔ فی الحال محکمہ ڈیفینس اکاؤنٹس میں بحیثیت سیکشن افسر ملازم ہیں۔ 1942 ء میں شعر و شاعری کا ذوق پیدا ہوا۔