Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

فائز دہلوی

1690 - 1738 | دلی, انڈیا

میر سے قبل اردو کے ممتاز شاعر جنھوں نے اردو شاعری کی بنیاد رکھی

میر سے قبل اردو کے ممتاز شاعر جنھوں نے اردو شاعری کی بنیاد رکھی

فائز دہلوی کا تعارف

تخلص : 'فائز'

اصلی نام : صدرالدین خان

پیدائش :دلی

وفات : دلی, انڈیا

فائز دہلوی کا ذکر عام طور پر تذکروں میں موجود نہیں صرف کریم الدین نے مختصر طور پر ان کا ذکر کیا ہے ۔ نام ان کا صدالدین محمد خاں بن زبردست خاں بن ابراہیم خاں بن مردان علی خاں تھا ۔ دہلی کے منصب داروں میں سے تھے فارسی کے شاعر تھے ۔ ولیؔ کے دیوان نے دوسروں کی طرح ان پر بھی اثر کیا اور اپنے دیوان پر جو وہ 1127ھ مطابق1715ء میں مکمل کرچکے تھے ۔1142ھ مطابق 1729ء میں نظر ثانی کی ۔ اردو کے کلام میں چند مثنویاں اور متعدد غزلیں پائی جاتی ہیں اردو کی غزلیں بیش تر ولیؔ کی غزلوں پر ہیں ۔ماہ صفر1151ھ مطابق1738ء میں وفات پائی ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے