noImage

فیض لدھیانوی

1911 - 1995 | لاہور, پاکستان

اشعار 3

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی

ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

  • شیئر کیجیے

عقل گم ہے دل پریشاں ہے نظر بیتاب ہے

جستجو سے بھی نہیں ملتا سراغ زندگی

  • شیئر کیجیے

غریبی کس بلا کا نام ہے ان کی بلا جانے

خدا ہے جن کی دولت جن کا شیوہ زر پرستی ہے

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 3

بچوں کی بہار

 

1941

دس نظمیں

 

1940

قیمتی باتیں

 

1940

 

"لاہور" کے مزید شعرا

  • نذیر مرزا برلاس نذیر مرزا برلاس
  • صدیق کلیم صدیق کلیم
  • احسان اصغر احسان اصغر
  • اعجاز توکل اعجاز توکل
  • محمد سلیم الرحمٰن محمد سلیم الرحمٰن
  • سائرہ نسیم سائرہ نسیم
  • یزدانی جالندھری یزدانی جالندھری
  • تنویر نقوی تنویر نقوی
  • تصدق حسین خالد تصدق حسین خالد
  • زاہد چوہدری زاہد چوہدری