Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

فیضان اسعد

1986

فیضان اسعد کا تعارف

تخلص : 'اسعد'

اصلی نام : فیضان اسعد

پیدائش : 27 Jan 1986 | مئو ناتھ بھنجن, اتر پردیش

فیضان اسعدؔ 27جنوری 1986کو مئو ناتھ بھنجن میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی جامعہ اسلامیہ فیض عام سے حاصل کی، یہیں سے عالمیت و فضیلت بھی کی۔ بعد ازاں ملازمت اور تجارت جیسے مختلف سلسلوں سے خلیجی ممالک میں قیام رہا ۔سردست مئو ناتھ بھنجن میں مقیم ہیں اور الیکٹرانکس کی تجارت کرتے ہیں۔ شاعری کا ذوق ورثے میں ملا ہوا تھا، آپ کے والد مولانا عبدالحمید فیضی بہت مضبوط شعری ذوق کے حامل ہیں، چنانچہ 2004میں جب آپ نے مشق سخن شروع کی تو والد صاحب سے ہی اصلاح لی۔ کچھ کلام عبدالسمیع مدنی کو بھی دکھائے اور فی الحال امیر حمزہ اعظمی اور دانش اثری سے مشورہ سخن کرتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے