Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

فخر الدین خاں ماہر

1743 - 1793 | لکھنؤ, انڈیا

فخر الدین خاں ماہر

غزل 8

اشعار 4

دل تو بے طرح میرا لگ ہی چلا تھا اس سے

پر میں جوں توں کے بچایا اسے خودداری سے

  • شیئر کیجیے

دل کے بدلے وہ شوخ چلتے وقت

دے گیا ہم کو انتظار اپنا

  • شیئر کیجیے

نہیں ہے خوب صحبت ہر کسی کم ظرف سے لیکن

نہیں گر مانتے از راہ نادانی تو بہتر ہے

ہو عمر دراز زخم دل کی

جس سے در دل کو باز پایا

  • شیئر کیجیے

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے