دہلی کے مشہور شاعر اشرف علی فغاں کے بیٹے تھے۔دہلی کی تباہی کے سبب اپنے والد کے ساتھ لکھنؤ گئے اور وہیں کے ہورہے۔اودھ کے نواب آصف الدولہ اور دیگر امرا خاص طور پر مہاراجہ ٹکیت رائے سے وابستہ رہے۔فغاں نے انہیں شاعری سے روکا تو مرزا محمد رفیع سودا کے شاگرد ہوگئے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.