فراغ روہوی کا تعارف
تخلص : 'فراغ'
اصلی نام : محمد علی صدیقی
پیدائش : 16 Oct 1956 | نوادہ کلاں, بہار
وفات : 13 Jul 2020
رشتہ داروں : قیصر شمیم (استاد)
LCCN :no00092622
محمد علی صدیقی، قلمی نام فراغ روہی۔ پیدائش16 اکتوبر 1956،ضلع نوادہ، بہار۔ سکونت کلکتہ۔ ماہیے،غزلیں اور بچوں کے لئے نظمیں لکھی ہیں۔ کئی کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ دس برس تک ماہنامہ ”کلید ِ خزانہ“ کی مجلس ادرات میں شامل رہے۔کئی فلموں اور ٹیلی فلموں کے لئے گیت بھی لکھے۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : no00092622