اصلی نام : فراز محمود فارز
پیدائش : 05 Oct 1993 | سیالکوٹ, پنجاب
پنجاب کے خوب صورت شہر سیالکوٹ کے ایک گاؤں "سیدووالی"میں 5 اکتوبر 1993 کو پیدا ہونے والے نوجوان نسل کی خوش فکر آواز فراز محمود فارز، آپ آزاد کشمیر رینجرز پولیس سے وابستہ ہیں، آپ نے شاعری کا باقاعدہ آغاز 2016 سے کیا، آپ کی پسندیدہ صنف غزل ہے، غالب، فراز، جون سے خاصا متاثر نظر آتے ہیں،