فرحت ایم حسنی 22 مئی 1996 کو صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے ہائی سکول سے حاصل کی، جامعہ بلوچستان کوئٹہ سے 2018 میں کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی، اور اس وقت جامعہ بلوچستان کے شعبہ اردو میں زیر تعلیم ہیں۔