Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Fasih Akmal's Photo'

فصیح اکمل

1944 | دلی, انڈیا

فصیح اکمل

غزل 17

اشعار 12

بہت سی باتیں زباں سے کہی نہیں جاتیں

سوال کر کے اسے دیکھنا ضروری ہے

عمر بھر عہد تعلق کے نگہدار رہے

اپنے بارے میں کوئی خواب نہ دیکھا ہم نے

  • شیئر کیجیے

عمر بھر ملنے نہیں دیتی ہیں اب تو رنجشیں

وقت ہم سے روٹھ جانے کی ادا تک لے گیا

ہماری فتح کے انداز دنیا سے نرالے ہیں

کہ پرچم کی جگہ نیزے پہ اپنا سر نکلتا ہے

ہمیں پہ ختم ہیں جور و ستم زمانے کے

ہمارے بعد اسے کس کی آرزو ہوگی

کتاب 8

 

آڈیو 12

آج دل بے_قرار ہے میرا

اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا

اس وسعت_کلام سے جی تنگ آ گیا

Recitation

متعلقہ شعرا

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے