Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Fikr Taunsvi's Photo'

فکر تونسوی

1918 - 1987 | دلی, انڈیا

اردو ادب کے مایہ ناز مزاح نگار

اردو ادب کے مایہ ناز مزاح نگار

فکر تونسوی

طنز و مزاح 12

اقوال 43

کبھی کبھی کوئی انتہائی گھٹیا آدمی آپ کو انتہائی بڑھیا مشورہ دے جاتا ہے۔ مگر آہ! کہ آپ مشورے کی طرف کم دیکھتے ہیں، گھٹیا آدمی کی طرف زیادہ۔

  • شیئر کیجیے

کنواری لڑکی اس وقت تک اپنا برتھ ڈے مناتی رہتی ہے جب تک وہ ہنی مون منانے کے قابل نہیں ہوجاتی۔

  • شیئر کیجیے

خدا نے گناہ کو پہلے پیدا نہیں کیا۔ انسان کو پہلے پیدا کردیا۔ یہ سوچ کر کہ اب یہ خودبخود گناہ پیدا کرے گا۔

  • شیئر کیجیے

عورت کا حسن صرف اس وقت تک برقرار رہتا ہے جب تک اس کے ثناخواں موجود ہوں۔

  • شیئر کیجیے

ہمیں دشمن سے جھگڑنے کے بعد ہی وہ گالی یاد آتی ہے جو دشمن کی گالی سے زیادہ کراری اور تیکھی تھی۔

  • شیئر کیجیے

کتاب 48

متعلقہ بلاگ

 

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے