تخلص : 'جعفری'
اصلی نام : فضیل جعفری
پیدائش : 22 Jul 1936 | الہٰ آباد, اتر پردیش
وفات : 01 May 2018
فضیل جعفری نام اور تخلص جعفری ہے۔بمبئی کے ایک کالج میں انگریزی کے استاد ہیں۔ شاعر کے علاوہ تنقید نگار بھی ہیں۔ دور حاضر کے ہندوستانی شاعر۔ اردو ادب میں تنقید اور تحقیق کی خدمات کے صلے میں ان کو فخرالدین علی احمد’’غالب ایوارڈ‘‘ برائے ۲۰۰۵ء نوازا گیا۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’چٹان اور پانی‘، ’کمان اور زخم‘(تنقیدی مقالات)، ’رنگ شکستہ‘(غزلیات)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:363
مددگار لنک :
| https://mumbaimirror.indiatimes.com/mumbai/other/urdu-writer-and-editor-who-shunned-the-limelight/articleshow/63993048.cms