گوہرؔ ، گوہر بیگم کابلؔ میں پیدا ہوئیں۔ سدوزئی اور بارک زئی قبائل کے ہمراہ ہندوستان آئیں۔ امرت سریالندھیانہ میں سکونت اختیار کی۔ فارسی، اردو، اور پشتو تینوں زبانوں میں شعر کہتی تھیں۔ انتہائی حسین و جمیل تھیں جس کا احساس خود بھی تھا۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.