Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

غلام رسول اشرف

1948

غلام رسول اشرف کا تعارف

تخلص : 'اشرف'

اصلی نام : محمد غلام رسول

پیدائش : 09 Jul 1948 | ناگپور, مہاراشٹر

محمد غلام رسول اشرف گوناگوں خوبیوں کے مالک ہیں۔ وہ بیک وقت شاعر، ادیب، خوش نویس اور ناظم مشاعرہ ہیں۔ اشرف کا کلام ملک کے مؤقر رسائل و جرائد میں شائع ہوتا رہا ہے۔ ہنوز کوئی مجموعہ کلام منظر عام پر نہ آسکا۔ تاہم جو کلام دستیاب ہو سکا اس کی روشنی میں کہا جاسکتا ہے کہ اشرف روایت سے ہٹ کر شعر کہنے کا ہنر جانتے ہیں۔ آسان اور مؤثر زبان میں غزلیں کہنا ان کی خصوصیت ہے۔

غلام رسول اشرفؔ نے بی۔ ایس۔ سی (ریاضی) 1969ء، بی۔ ایڈ (1972ء) ایم۔ اے (اردو) 1980ء میں تعلیم حاصل کی۔

غلام رسول اشرفؔ این۔ ایم۔ سی سانے گروجی اردو جونیئر کالج سے بحیثیت پرنسپل 2006ء میں سبکدوش ہوئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے