aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1900 - 1982 | لاہور, پاکستان
مقبول رومانی شاعر ، ملکہ پکھراج نے ان کی نظم ’ ابھی تو میں جوان ہوں‘ کو گا کر شہرت دی ، پاکستان کا قومی ترانہ لکھا
دلی کے ایک مشاعرے میں حفیظ جالندھری اپنی غزل سنارہے تھے کہ فراق گورکھپوری نے دفعتاً بلندآواز سے کہنا شروع کیا، ’’واہ حفیظ پیارے! کیا گلا پایا ہے۔۔۔ یار میرا سارا کلام لے لو مگر اپنی آواز مجھے دے دو۔‘‘ یہ سن کر حفیظ برجستہ بولے، ’’جناب فراق صاحب! میں
پطرس بخاری اور حفیظ جالندھری اکٹھے سفر کررہے تھے کہ ایک اسٹیشن پر پطرس کے ایک دوست اسی ڈبے میں داخل ہوئے۔ پطرس نے یہ کہہ کر حفیظ صاحب کا تعارف ان سے کرایا، ’’آپ ہیں ہندوستان کے نامور شاعر، فردوسیٔ اسلام، مصنف شاہنامۂ اسلام، نغمہ زار اور سوزو ساز حضرت
حفیظ جالندھری پہلی بار حج کرنے کے بعد واپس آئے تو ان کے چہرے پر ریش دراز کا اضافہ ہوچکا تھا۔ کسی مشاعرہ میں ان کا یہ حلیہ دیکھ کر سوہن لال کپور تھلوی نے داڑھی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا، ’’کیوں خان صاحب! یہ شاہنامۂ اسلام کا تازہ ایڈیشن ہے؟‘‘
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books