Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Hamza Hashmi Soz's Photo'

حمزہ ہاشمی سوز

1999 | لاہور, پاکستان

حمزہ ہاشمی سوز کا تعارف

تخلص : 'سوز'

اصلی نام : حمزہ ہاشمی

پیدائش : 25 Jan 1999 | لاہور, پنجاب

حمزہ ہاشمی ماہرِ آئین و قانون ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ذمہ دار آفیسر اور ادیب بھی ہیں۔ ان کا نام حمزہ ہاشمی ہیں اور وہ تخلص سوز کرتے ہیں۔ وہ 25 جنوری 1999 کو لاہور (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ
 'ردائے خورشید' 2022 کو سامنے آیا۔ 2024 میں دوسرا شعری مجموعہ 'بادِ سرکش' کے نام سے شائع ہوا۔ ان کی شاعری حسن و عشق کے ساتھ ساتھ زندگی سے متعلق دیگر موضوعات کا احاطہ بھی کرتی ہے۔

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے