اصلی نام : ہنس راج سچدیو حزیںؔ
پیدائش : 03 Apr 1913
جناب ہنس راج سچدیو صاحب
جناب ہنس راج سچدیو صاحب متخلص بہ حزیںؔ لاہور سے 15 میل جنوب میں ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ تاریخ پیدائش 3 اپریل 1913ء ہے۔ شمس العطاء علامہ تاجورؔ اور پروفیسر عابد علی عابدؔ کی شاگردی نے زبان دانی کے ذوق میں اور چار چاند لگادےئے۔