اصلی نام : ہربنس لال انیجہ جمالؔ
پیدائش : 12 Oct 1940 | جھنگ, پنجاب
جناب ہربنس لال انیجہ صاحب جمالؔ
جناب ہربنس لال انیجہ صاحب جمالؔ ضلع جھنگ میں جو اب پاکستان میں ہے 12 اکتوبر 1940ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق ایک ایسے خانوادے سے ہے جس پر علم موسیقی کے ماہرین بھی فخر کرتے ہیں۔جمالؔ قائمی تخلص فرماتے ہیں۔