حسن عباس رضا کا تعارف
آنکھوں سے خواب دل سے تمنا تمام شد
تم کیا گئے کہ شوق نظارہ تمام شد
نام:حسن عباس، تخلص:رضا۔ ولادت۲۰؍نومبر ۱۹۵۱ء راول پنڈی۔ اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شعر کہتے ہیں۔ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس ، اسلام آباد کے عہدے پر فائز رہے۔سکونت راول پنڈی۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:411