Hastimal Hasti's Photo'

ہستی مل ہستی

1946 | راجستھان, ہندوستان

غزل 10

اشعار 14

پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے

نئے پرندوں کو اڑنے میں وقت تو لگتا ہے

کچھ اور سبق ہم کو زمانے نے سکھائے

کچھ اور سبق ہم نے کتابوں میں پڑھے تھے

  • شیئر کیجیے

ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری

جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں

دوہا 2

راحت روٹی آسرا نیندیں دوا قمیض

آج محبت بھی ہوئی سپنوں والی چیز

  • شیئر کیجیے

دھیرے دھیرے ہو گئی یہ اتنی بد رنگ

جیون کی پوشاک کا بھولے اصلی رنگ

  • شیئر کیجیے
 

ای- کتاب 1

نئے پرندے

 

2015

 

شعرا کے مزید "راجستھان"

  • خلیل تنویر خلیل تنویر
  • احتشام اختر احتشام اختر
  • فاروق انجینئر فاروق انجینئر
  • دل ایوبی دل ایوبی
  • عادل رضا منصوری عادل رضا منصوری
  • ارشد عبد الحمید ارشد عبد الحمید
  • شین کاف نظام شین کاف نظام
  • دیپک پروہت دیپک پروہت
  • مجاز جے پوری مجاز جے پوری
  • رینو ورما رینو ورما