حرماں خیرآبادی
غزل 9
اشعار 2
زمانے کی برگشتگی کا یہ عالم
کہ ہر شے کو دامن کشاں دیکھتا ہوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اک انداز وارفتگی ہے نہ پوچھو
کسے دیکھتا ہوں کہاں دیکھتا ہوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے