Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ijlal Majeed's Photo'

اجلال مجید

1940 | بھوپال, انڈیا

معاصر اردو غزل کے اہم شاعر، سیفیہ کالج بھوپال کے شعبۂ تاریخ کے صدر رہے

معاصر اردو غزل کے اہم شاعر، سیفیہ کالج بھوپال کے شعبۂ تاریخ کے صدر رہے

اجلال مجید

غزل 5

 

اشعار 9

اس آخری گھڑی میں بھی بچوں کے واسطے

دینے کو میرے پاس کوئی مشورہ نہیں

  • شیئر کیجیے

ایک اک کر کے اڑ گئے پنچھی

خود گرفتہ چٹان تنہا ہے

  • شیئر کیجیے

پریوں کے دیس والی کہانی بھی خوب ہے

بچوں کو جس نے پھر یونہی بھوکا سلا دیا

  • شیئر کیجیے

اڑتی چڑیا کا سایا ہے

میں سمجھا پتھر آیا ہے

  • شیئر کیجیے

وہ ہوتا جا رہا ہے میرے ایسا

اسے میں اس کے جیسا چاہتا ہوں

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے