Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

عمران عامی کا تعارف

اصلی نام : عمران اختر

پیدائش : 05 Oct 1980

عمران عامی دورِ حاضر کے جدید اردو غزل نگاروں میں منفرد شناخت اور مقام رکھتےہیں ۔مصرعے کی تازہ تراش، ناہمواریوں پر کڑی تنقید اور انسانی رویوں کی کجی پر اظہار ِطنز، ان کے کلام کی خصوصیات ہیں ۔دنیا بھر کے موقر ادبی رسائل اور اخبارات میں ان کے کلام کی مستقل اشاعت اور بیسیوں چھوٹے بڑے ادبی مراکز کے مشاعروں میں متواتر شرکت نے ادبی و عوامی حلقوں میں ان کی پہچان کو مستحکم کیا ہے ۔عمران عامی کا ایک حوالہ جدید پوٹھوہاری غزل بھی ہے ان کی پوٹھوہاری شاعری کا لب لہجہ اور اس کے فکری خدوخال، ان کی اردو غزل سے کسی قدر مماثل ضرور ہیں لیکن اس میں اپنی مٹی سے نسبتًا گہرے اور مضبوط تعلق کے اظہار اور خطہ پوٹھوہار کے تہذیبی اور ثقافتی حوالوں کے رچاﺅ نے نیا رنگ پیدا کر دیا ہے

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے