انعام الحق جاوید کے اشعار
تمام عمر گنوا دی جسے بھلانے میں
وہ نصف ماضی کا قصہ تھا نصف حال کا تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سخن کے سارے سلیقے زباں میں رکھتا ہے
نہیں کا عکس نہاں اپنی ہاں میں رکھا ہے