Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

اقبال حسین رضوی اقبال

1933

اقبال حسین رضوی اقبال کا تعارف

اصلی نام : اقبال حسین رضوی اقبال

پیدائش : 07 May 1933 | فرخ آباد, اتر پردیش

جناب اقبال حسین صاحب رضوی اقبالؔ 
جناب اقبال حسین صاحب رضوی اقبالؔ ضلع فرخ آباد یو۔پی میں بتاریخ 7مئی 1933 ؁ء کو متولد ہوئے۔تخلص اقبالؔ کرتے ہیں۔ ابتدائی تعلیم لکھنؤ میں حاصل کی۔ کالج اور یونیورسٹی کی تعلیم بھی اسی شہر میں ہوئی۔ بی ایس سی کرنے کے بعد آلہ آباد نیورسٹی سے ریاضیات میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے