Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اقتدار جاوید کا تعارف

پیدائش : 01 Nov 1959 | منڈی بہاؤالدین, پنجاب

اقتدار جاوید یکم نومبر 1959 کو بادشاہ پور منڈی بہاؤالدین  پنجاب کے ایک عظیم علمی، مذہبی اور روحانی خاندان میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد سراج قادری پنجابی زبان کے معروف صوفی شاعر اور مذہبی شخصیت تھے۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اور گورنمنٹ کالج لاہور سے فارسی کا کورس کیا۔آپ بینک کے اعلٰی عہدوں پر فائز رہے۔آج کل روزنامہ 92 نیوز میں کالم لکھتے ہیں۔ اب تک ان کے دس شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔آپ غزل اور نظم دونوں میں سہولت سے اظہار کرتے ہیں۔ان کی پنجابی شاعری کے تین مجموعے بھی زیور ِطباعت سے آراستہ ہو چکے ہیں۔
کتب کی فہرست 
1۔ناموجود  غزل نظم
2۔میں سانس توڑتا ہوا ۔۔ نظم
3۔متن در متن موت ۔۔نظم
4۔ایک اور دنیا ۔۔نظم
5۔عین سر پہ ستارہ ۔۔نظم
6۔پیو دی وار ۔۔۔۔وار ۔۔۔پنجابی
7۔چار چفیرے ۔۔۔غزل ۔۔۔پنجابی کی طویل ترین غزل
8۔نیں چندل دے کاچھلے غزل پنجابی
9۔سخن نشانی عشق کی ۔۔غزل
10۔ہیکل۔۔۔غزل

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے